اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینیٹ کے (آج)پیر کو ہونے والے اجلاس کیلئے 42نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ، ایوان بالا کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام پانچ بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا ،سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا ، ایجنڈا کے مطابق 6نئے بل جبکہ ایک درجن سے زائدہ بل قائمہ کمیٹیوں سے منظوری کی صورت میں ایوان بالا میں منظوری کیلئے پیش کئے جائیں گے ، تحاریک ، قراردادیں اور سینٹ قواعد میں ترامیم بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں ۔
کراچی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر سرپلس میں چلا گیا ،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد پاکستان میں تعینات بھارت کی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر گیتیکا سریواستو اپنی مدتِ ملازمت...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...
اسلام آباد روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے لیے ترقیاتی مد میں4.2 بلین اور غیر ترقیاتی مد...
کراچیپاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...