کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی کوئٹہ نے مغر بی بائی پاس پر گاڑی میں میگنٹ بم دھماکے کا مقدمہ در ج کر لیا سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کوئٹہ نے مغربی بائی پاس پر پاک آرمی کے میجر محمد انور کاکڑ کی گاڑی پر میگنٹ بم لگا کر شہید کرنے کے واقعے کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ٗ قتل سمیت دیگر وقعات کے تحت مقدمہ درج کر کے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا واضح رہے شہید میجر محمد انور کاکڑ ہفتے کی شام کو مغر بی بائی پاس جبل نور قبرستان میں والد کی قبر پر فاتحہ کرکے گاڑی میں واپس گھر جارہے تھے کہ دو موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی کے دروازے پر میگنٹ بم نصب کیا تھا ۔
کراچی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر سرپلس میں چلا گیا ،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد پاکستان میں تعینات بھارت کی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر گیتیکا سریواستو اپنی مدتِ ملازمت...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...
اسلام آباد روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے لیے ترقیاتی مد میں4.2 بلین اور غیر ترقیاتی مد...
کراچیپاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...