پشاور(ارشد عزیز ملک ) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک خط لکھ کر پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پر آئینی دائرہ کار سے تجاوز کا الزام لگایا ہے۔20جولائی 2025کو تحریر کردہ خط میں اسپیکر نے مؤقف اپنایا کہ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے صوبائی اسمبلی کے اراکین کو حلف دلوانے کے حوالے سے آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے گورنر کو ہدایت دی، جو ان کے بقول مکمل طور پر غیر آئینی عمل ہے، اس سے صوبائی اسمبلی کی خودمختاری کو نقصان پہنچا۔خط میں کہا گیا کہ آئین پاکستان کے آرٹیکلز 130 اور 255 کے مطابق اسمبلی اراکین کو حلف دلوانا اسپیکر کا خصوصی اختیار ہے اور اس ضمن میں عدلیہ کا کوئی کردار نہیں۔
کراچی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر سرپلس میں چلا گیا ،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد پاکستان میں تعینات بھارت کی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر گیتیکا سریواستو اپنی مدتِ ملازمت...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...
اسلام آباد روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے لیے ترقیاتی مد میں4.2 بلین اور غیر ترقیاتی مد...
کراچیپاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...