اسلام آباد( ر ا نا غلام قادر ) وفاقی حکومت نےسائبرخطرات کے پھیلاوکےپیش نظرریاستی ملکیتی اداروں کے لیےوقتافوقتاسائبر رسک آڈٹس کرانا ضروری قرار دے دیا ۔ علا وہ ازیں تمام ریاستی اداروں کے لیےادارہ جاتی رسک مینجمنٹ فریم ورک کواپنانا لازمی قراردیا گیا،وزارت خزانہ کی دستاویز کےمطابق ریاستی اداروں کوسائبرخطرات کےپھیلاؤ کےپیش نظرخاص طور پر انٹر پرائزریسورس پلاننگ یا ای آر پی سسٹم اور آن لائن مالیاتی پلیٹ فارمزپر انحصار کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث رسک آڈٹس کراناضروری ہوگا،اس پالیسی کے تحت سیفٹی کے ساتھ مخبری کانظام بھی متعارف کروایاجارہا ہےتاکہ ملازمین بلاخوف غیراخلاقی طرزعمل کی نشاندہی کرسکیں،یہ اقدامات اجتماعی طورپر احتساب، شفافیت اورحفاظتی ثقافت قائم کرنےمیں مدد دیں گےجوریاستی اداروں کےنظام میں پائیدار کارکردگی کی بہتری کی بنیاد رکھے گا۔
کراچی پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے 23 جون 2026 تک پابندی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال پر اقدامات کی...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہورحکومت نے نجکاری کمیشن کے ذریعے بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں ، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ،...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...