اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینٹ کے(آج)پیر کو ہونے والے اجلاس کیلئے 42نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ، ایوان بالا کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام پانچ بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا ،سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا ، ایجنڈا کے مطابق 6نئے بل جبکہ ایک درجن سے زائدہ بل قائمہ کمیٹیوں سے منظوری کی صورت میں ایوان بالا میں منظوری کیلئے پیش کئے جائیں گے ، تحاریک ، قراردادیں اور سینٹ قواعد میں ترامیم بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔
کراچی پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے 23 جون 2026 تک پابندی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال پر اقدامات کی...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہورحکومت نے نجکاری کمیشن کے ذریعے بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں ، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ،...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...