لاہور (نامہ نگار خصوصی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات اور عوای فلاحی منصوبے قبل تعریف ہیں ۔ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ مریم کی کاکردگی کو سراہا، حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ، ڈونگہ گلی مری میں سابق وزیر اعظم اور قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف،وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز اکٹھے ہوئے۔جہاں تینوں کےدرمیان ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔تینوں رہنمائوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔انہوں نےہدایت کی کہ عوام کو مزید جس حد تک ممکن ہو ریلیف دیا جائے۔
کراچی پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے 23 جون 2026 تک پابندی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال پر اقدامات کی...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہورحکومت نے نجکاری کمیشن کے ذریعے بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں ، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ،...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...