لاہور(خبرنگار)چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب انسپکشن سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق کام کی کوالٹی پر کسی طرح کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ہسپتال کی ایک ایک چیز معیاری اور سٹینڈرز کے عین مطابق ہونی چاہئے۔چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب انسپکشن سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ نے مریم نواز ہیلتھ کلینک 65 ج۔ب جڑانوالہ کا دورہ کیا -برگیڈیئر بابر علاؤالدین نے اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ رنگزیب گورائیہ اور متعلقہ محکموں کے سربراہان کے ہمراہ“مریم نواز ہیلتھ کلینک 65 ج۔ب”کے مختلف وارڈز کی انسپکیشن کی۔برگیڈیئر بابر علاؤالدین نے ناقص میٹریل پر ٹھیکدار کی سرزنش کی اور فوری ناقص میٹریل/ چیزوں کو تبدیل کرنے کی ہدیات جاری کیں۔
چوہنگ رائیونڈ ٹبہ پاجیاں میں ڈنڈوں سوٹوں کی لڑائی میں بزرگ شہری محمد شفیع قتل کو قتل کر دیا گیا رائیونڈ پولیس...
لاہور کمشنر لاہورڈویژن مریم خان کی زیر صدارت ڈویژنل اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہور ڈویژن چاروں اضلاع کے...
لاہور چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم...
لاہورسیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب احمد عزیز تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق محکمہ لائیو سٹاک کے...
لاہور کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے دوران ایک اہم کمانڈر سمیت دو دہشتگرد ہلاک ہو...
لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے اور اس مقصد...
لاہور پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹرمینجمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صوبائی وزیر...
لاہور لاہور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان...