اسلام آباد ( نیو ز ر پو رٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک فضائیہ کو برطانیہ میں منعقد ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 کے شو میں ایوارڈز جیتے پر مبارکباد دی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پاک فضائیہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے JF-17 تھنڈر بلاک سی اور C-130 کی اعلیٰ کارکردگی پر پائلٹس، ٹیکنیشنز اور قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کی کامیابیاں پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا مظہر ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔ انہوں نے کہا کہ رائل ایئر شو میں پاک فضائیہ کی کامیابی قومی وقار کی جیت ہے،پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع باصلاحیت اور مضبوط ہاتھوں میں ہے۔
شیخوپورہمانا والا فاروق آباد روڈ پر گاؤں باہڑ کے نزدیک تیز رفتار کار آگے جانے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا...
شیخوپورہ لاہور روڈ کی آبادی مومن پورہ میں شادی شدہ خاتون ام کلثوم کو اس کے خاوند مقصود احمد نے مبینہ طور پر...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل نے ا علیٰ عدلیہ کے ججوں کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی،ترمیم کے...
لاہور فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں میزبان کینیڈا اور بوسنیا کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ...
لاہور بیلجئیم میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بیلجئیم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرادیا۔ کھیل کے...
لاہور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو کھلاڑی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے گا وہ سینٹرل کنٹریکٹ میں رہے گا۔...
اسلام آباد پاکستان ریلوے کیڈر کی افسر مس شیریں حنا اصغر نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی 2026 کی تقرری کے سلسلے میں...