مانگا منڈی ، کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،خاتون زخمی

21 جولائی ، 2025

مانگا منڈی ( نامہ نگار) مانگا منڈی کے قریب 21 سالہ نوجوان عابد اپنی عزیزہ فاطمہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو جا رہا تھا کہ ٹول پلازہ پر کنٹینر نے ٹکر مار دی ۔ جس کے نتیجہ میں عابد موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ فاطمہ شدید زخمی ہو گئی۔