شہر کے3 مختلف علاقوں سے 3افراد کی لاشیں برآمد

21 جولائی ، 2025

لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹر سے) لاہور کے تیں مختلف علاقوں سے 3افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ریسکیو ذرائع کے مطابق بی آر بی نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی واٹر ریسکیو ٹیم نے نہر سے لاش برآمد کر لی لاش مرد کی ہےلاش پولیس کے حوالے کی جا رہی ہےلاش کی شناخت نہ ہو سکی کاہنہ کے علاقے میں 38سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی 38سالہ شخص کی لاش ویرانے سے ملی جبکہ برکت ٹاون گندہ نالہ سے لاش برآمد ہوئی ۔