بیلہ (نامہ نگار) ضلع لسبیلہ میں گٹکا اور ماوا کے عادی پولیس افسران اور اہلکاروں کی تعداد تین سو سے زائد ہے جنہیں دو ہفتوں کے اندر نشہ ترک کر دینے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ـ ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کے مطابق گٹکا اور ماوا کا استعمال ایک منظم فورس کے قواعد و ضوابط کے صریحاً خلاف ہے جس سے نہ صرف عوام پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ خود پولیس اہلکاروں کو کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بھی سابقہ پڑ سکتا ہے ـ انہوں نے کہا کہ عادی افسران و اہلکاروں نے دو ہفتوں کے اندر گٹکا اور ماوا کا استعمال ترک نہ کیا تو ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ـ۔
کوئٹہ لورالائی چنجن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ڈکیتی اور فائرنگ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم...
کوئٹہ بروری کے قبائلی و سماجی رہنما عزیز احمد بلوچ، میر عبدالعلی کھیازئی، محمد آصف کھیازئی، حاجی شیر محمد...
خضدار بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کےرہنماء سردار نصیر احمد موسیانی کے گھر پر چھاپہ ان کے فرزند سردار زادہ...
کوئٹہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں کانفرنس ہوئی کانفرنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینٹر...
بیلہ سردار غلام فاروق شیخ نے چیئرمین ضلع کونسل لسبیلہ کے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے...
چمن جمعیت علماء اسلام تحصیل صدر کیمجلس عاملہ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت تحصیل امیر مولانا مفتی محمد قاسم...
کوئٹہایپکا ضلع کوئٹہ کے جوائنٹ سیکرٹری ہیبت خان ناصر نے بیان میں مجلسِ عاملہ کے فیصلے کے تحت کثرتِ رائے سے...
چمن چمن کے معروف قبائلی رہنما اور سابق صوبائی وزیر نصیراحمد باچا خان نے کوئٹہ دھماکے پر شدید رنج و غم کا اظہار...