ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا میںحکومتی سطح پربڑی تبدیلیاں،سابق وزیراعظم سبسٹین کرز کے تمام سیاسی عہدوں سے استعفوں کے بعد وزیراعظم الیگزینڈر شلنبرگ نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے، وزیر داخلہ کارل نہیمر وزیراعظم کے مضبوط امیدواربن گئے۔ان استعفوں کے بعدÖVP پارٹی کاحکومتی ٹیم میں کوئی بڑا عہدہ باقی نہیں رہا، وزیر داخلہ کارل نہیمر نئے وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین ہوں گے۔ کارل نہیمر کے جانشین لوئر آسٹریا کے دوسرے صدر Gerhard Karner ہوں گے۔ گیرنٹ بلومل وزیر خزانہ اور ویانا ÖVP باس کے طور پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد ان کے جانشین کی تلاش کے لیے مشاورت کی گئی۔ میگنس برنر جو اس وقت ریاستی سیکرٹری برائے انفراسٹرکچر ہیں، کےنئے وزیر خزانہ بننےکا امکان ہے۔ ÖVP ویانا میں Blümel نے MP Karl Mahrer کی جگہ پارٹی لیڈر کے طور پرلے لی ہے۔ قلیل مدتی وزیراعظم شلن برگ کے دوبارہ وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے ۔ محکمہ کے موجودہ سربراہ مائیکل لن ہارٹ کی بطور سفیر ویانا واپسی کا امکان ہے۔ وزارت تعلیم میں بھی تبدیلی کی گئی ہے Heinz Faßmann نے مستعفی ہونے کی پیشکش کی ہے اور گریز یونیورسٹی کے ریکٹر مارٹن پولا سچیک عہدہ سنبھالنے والے ہیں۔
ا ولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ فاتح عرب و عجم سیدنا معاویہ بن ابو سفیان...
پیرس میاں نواز شریف کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبہ کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ...
ویانامسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت نے روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم نے دیکھا کہ...
اوسلوسفیر پاکستان ناروے سعدیہ الطاف قاضی نے صحافی ناصر اکبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی مبارک باد دی اور...
برازیلیا برازیل میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث10سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق...
لندن ایک85سالہ خاتون برینڈا گنتھر عرف لالی پاپ لیڈی 40سال کی ملازمت کے بعد ریٹائر ہوگئیں۔ برینڈا گنتھر عرف...
مانچسٹرانگلینڈ میں ہونیوالے ٹیسٹوں اورنمونہ جات میں پینے والے پانی کے کیمیکلز آلود ہونے کی تصدیق کے بعد...
سیول یوکرین جنگ میں روس کی جانب سے لڑنے والے شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ جنوبی...