قلات ( خ ن) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پراشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی کو متحرک کردیا گیا ہے ہفتے کے روز تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی نے ریڈر بابو ثنا ء اللہ محمدحسنی کے ہمراہ قلات بازار کا دورہ کیا اس موقع پر گرانفروشی اور صفائی سھترائی کا خیال نہ رکھنے اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کو جرمانے کرکے دکانوں کو سیل کردیاگیا دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ وہ سرکاری نرخ نامے کی سختی سے پابندی کریں۔
کوئٹہ بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین رکن بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر...
لورالائی بلوچستان میں حالیہ بدامنی خصوصاً ہنہ اوڑک اور زیارت میں دہشت گردی کے واقعات اور ان میں بے گناہ جانوں...
ڈیرہ بگٹی پیرکوہ میں اسسٹنٹ کمشنر پریم کمار اور ونگ کمانڈر سید واجد شاہ کی زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد...
کوئٹہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہحافظ محمد طارق کی صدارت میں بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں جوائنٹ...
ڈھاڈرڈھاڈر کے قریب ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کی مرمت کے لیے درکار سامان متاثرہ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نوشکی اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔...
کوئٹہنیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے دفتر میں پارٹی کے بانی رہنما شہید میر مولا بخش دشتی کی سولہویں برسی کی مناسبت...
ژوب مرکزی انجمن تاجران کے صدر باران خان کلیوال جنرل سیکرٹری حاجی محمد دین خروٹی سینئر نائب صدر حبیب الرحمٰن...