نصیر مینگل سے صادق سنجرانی کی تعزیت

04 اگست ، 2025

کراچی ( پ ر) سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کراچی میں میر نصیر مینگل کی رہائش گاہ پر گئے اوران سے انکے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا صادق سنجرانی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل کی دعا کی سیکرٹری جنرل بی اے پی سینیٹر منظور کاکڑ،کہدہ بابراور سید عابد حسن بھی ان کے ہمراہ تھے۔