پنجگور(نامہ نگار) ایرانی کوکنگ آئل اور گھی کی بندش کے بعد پنجگور کے تاجروں نے غیر معیاری کوکنگ آئل اور گھی فروخت کرنا شروع کر دیا ہے پنجگور میں کسی بھی دکان سے کھجور مارکہ سابق لیور برادرز کے گھی اور کوکنگ آئل دستیاب نہیں جبکہ غیر معروف اور غیر معیاری گھی اور کوکنگ آئل کی بھر مار ہے دکانداروں کے مطابق کھجور مارکہ ڈالڈا کمپنی کے برانڈ مہنگے ہیں لوگ خریدتے نہیں اس سلسلے میں عوامی حلقوں نے فوڈ اتھارٹی مکران سے اپیل کی ہے کہ پنجگور میں غیر معیاری اور مضر صحت غیر معروف کمپنیوں کے کوکنگ آئل اور گھی پر پابندی عائد کی جائے اور چیدگی اور دیگر بارڈرز سے اشیاء خوردونوش خصوصاً گھی اور کوکنگ آئل لانے کی اجازت دی جائے۔
کوئٹہ بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین رکن بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر...
لورالائی بلوچستان میں حالیہ بدامنی خصوصاً ہنہ اوڑک اور زیارت میں دہشت گردی کے واقعات اور ان میں بے گناہ جانوں...
ڈیرہ بگٹی پیرکوہ میں اسسٹنٹ کمشنر پریم کمار اور ونگ کمانڈر سید واجد شاہ کی زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد...
کوئٹہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہحافظ محمد طارق کی صدارت میں بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں جوائنٹ...
ڈھاڈرڈھاڈر کے قریب ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کی مرمت کے لیے درکار سامان متاثرہ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نوشکی اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔...
کوئٹہنیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے دفتر میں پارٹی کے بانی رہنما شہید میر مولا بخش دشتی کی سولہویں برسی کی مناسبت...
ژوب مرکزی انجمن تاجران کے صدر باران خان کلیوال جنرل سیکرٹری حاجی محمد دین خروٹی سینئر نائب صدر حبیب الرحمٰن...