آواران ( نامہ. نگار) آواران میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا رجسٹریشن آفس دو ہفتوں سےبند، مستحقین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ذرائع کے مطابق آفس کے لیے مستقل جگہ نہ ہونے کی وجہ سے رجسٹریشن اور دیگر اہم امور تعطل کا شکار ہو چکے ہیں مستحقین کا کہنا ہے کہ کئی خواتین روزانہ میلوں کا سفر طے کرکے رجسٹریشن آفس پہنچتی ہیں مگر آفس بند دیکھ کر مایوس واپس لوٹتی ہیں یہ صورتحال دو ہفتوں سے جاری ہے متعلقہ حکام کی طرف سے کوئی وضاحت یا متبادل بندوبست بھی نہیں کیا گیا ہے غریبوں کے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر صورتحال پر توجہ دی جائے۔
کوئٹہ بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین رکن بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر...
لورالائی بلوچستان میں حالیہ بدامنی خصوصاً ہنہ اوڑک اور زیارت میں دہشت گردی کے واقعات اور ان میں بے گناہ جانوں...
ڈیرہ بگٹی پیرکوہ میں اسسٹنٹ کمشنر پریم کمار اور ونگ کمانڈر سید واجد شاہ کی زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد...
کوئٹہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہحافظ محمد طارق کی صدارت میں بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں جوائنٹ...
ڈھاڈرڈھاڈر کے قریب ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کی مرمت کے لیے درکار سامان متاثرہ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نوشکی اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔...
کوئٹہنیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے دفتر میں پارٹی کے بانی رہنما شہید میر مولا بخش دشتی کی سولہویں برسی کی مناسبت...
ژوب مرکزی انجمن تاجران کے صدر باران خان کلیوال جنرل سیکرٹری حاجی محمد دین خروٹی سینئر نائب صدر حبیب الرحمٰن...