سرائے نورنگ ( نمائندہ جنگ) نورنگ کے علاقے مھٹو غزنی خیل نہر کچکوٹ کے قریب بارات میں شامل موٹر کار ٹریفک حادثہ کا شکار ہوگیا ایک نوجوان جان بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئےذزرائع کے مطابق موٹر کار نورنگ سے گنڈی چوک کی طرف جا رہا تھا کہ مھٹو غزنی کے قریب حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار آفراد ایک نوجوان حمزہ والد ولی محمد جاں بحق جبکہ۔زوہیب خان والد اشفاق احمد سکنہ نصرالدین بیگو خیل عثمان والد گل محمد ۔ ہانیہ بچی تقریباً ایک سال ،حمزہ والد ولی محمد ، ابرار والد یوسف خان ،محمد حسن علی شاہ والد رحم شاہ زخمی ہوگئے جنہیں علاج معالجہ کیلئے نورنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔بنوں ڈیرہ روڈ پر نہر کچکوٹ کے قریب نورنگ سے گندی چوک کی جانب جانے والی بارات میں شامل موٹر کار کو حادثہ ،15 سالہ حمزہ ولد ولی محمد سکنہ نصر دین بیگوخیل جان بحق جبکہ 50 سالہ عثمان ،16 سالہ محمد حسن ،20 سالہ ابررار ولد یوسف اور زوہیب۔ ولد اشفاق زخمی ،نعش اور زخمی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کردیا گیا۔
کوئٹہ بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین رکن بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر...
لورالائی بلوچستان میں حالیہ بدامنی خصوصاً ہنہ اوڑک اور زیارت میں دہشت گردی کے واقعات اور ان میں بے گناہ جانوں...
ڈیرہ بگٹی پیرکوہ میں اسسٹنٹ کمشنر پریم کمار اور ونگ کمانڈر سید واجد شاہ کی زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد...
کوئٹہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہحافظ محمد طارق کی صدارت میں بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں جوائنٹ...
ڈھاڈرڈھاڈر کے قریب ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کی مرمت کے لیے درکار سامان متاثرہ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نوشکی اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔...
کوئٹہنیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے دفتر میں پارٹی کے بانی رہنما شہید میر مولا بخش دشتی کی سولہویں برسی کی مناسبت...
ژوب مرکزی انجمن تاجران کے صدر باران خان کلیوال جنرل سیکرٹری حاجی محمد دین خروٹی سینئر نائب صدر حبیب الرحمٰن...