کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے کہاہے کہ خواتین کا مختلف کاروبار سے منسلک ہونا احسن اقدام ہے جلد خانہ فرہنگ کے زیر اہتمام ایکسپو کا انعقا د کیا جائے گایہ بات انہوں نے بلوچستان وومن بزنس فورم کے زیر اہتمام منعقدہ وومن ایکسپو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی سید ابوالحسن میری نے کہا کہ ایران پاکستان برادر ہمسایہ ممالک ہیں رسم و رواج تہذیب مشترک ہیں جلد خانہ فرہنگ ایران کے زیر اہتمام ایکسپو کا انعقاد کیا جائے گا۔
کوئٹہ بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین رکن بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر...
لورالائی بلوچستان میں حالیہ بدامنی خصوصاً ہنہ اوڑک اور زیارت میں دہشت گردی کے واقعات اور ان میں بے گناہ جانوں...
ڈیرہ بگٹی پیرکوہ میں اسسٹنٹ کمشنر پریم کمار اور ونگ کمانڈر سید واجد شاہ کی زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد...
کوئٹہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہحافظ محمد طارق کی صدارت میں بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں جوائنٹ...
ڈھاڈرڈھاڈر کے قریب ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کی مرمت کے لیے درکار سامان متاثرہ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نوشکی اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔...
کوئٹہنیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے دفتر میں پارٹی کے بانی رہنما شہید میر مولا بخش دشتی کی سولہویں برسی کی مناسبت...
ژوب مرکزی انجمن تاجران کے صدر باران خان کلیوال جنرل سیکرٹری حاجی محمد دین خروٹی سینئر نائب صدر حبیب الرحمٰن...