ایک شخص دریائےسندھ میں ڈوب گیا

04 اگست ، 2025

_شانگلہ(نمائندہ جنگ)شانگلہ کے علاقے دندائی میں شخص دریائے سندھ میں ڈوب گیا۔ تلاش جاری،دریامیں پانی کا بہاؤزیادہ ہونے کی وجہ سے دندائی اور دیدل کماچ میں دونوں مقامات میں ریسکیو کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز دیدل کماچ میں دریا ئے سندھ میں ڈوبنے والی لڑکیوں کی تلاش تیسرے روز بھی جاری ہیں ۔