جعفرآباد( خ ن) ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے جھٹ پٹ اریگیشن ڈرینیج کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ محکمہ کے افسران کو ہدایت کی کہ ڈرینیج کے پشتوں کو فوری طور پر مضبوط کیا جائے تاکہ ممکنہ خطرات سے بروقت نمٹا جا سکے انہوں نے واضح طور پر کہا کہ جہاں کہیں بھی پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ یا اخراج میں خلل پایا جائے وہاں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور صورتحال کو جلد از جلد بہتر بنایا جائےڈپٹی کمشنر نے گوٹھ سانوالہ خان کنرانی میں جاری روڈ منصوبے کا بھی معائنہ کیاانجینیئرز کو سختی سے ہدایت کی کہ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔
کوئٹہ بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین رکن بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر...
لورالائی بلوچستان میں حالیہ بدامنی خصوصاً ہنہ اوڑک اور زیارت میں دہشت گردی کے واقعات اور ان میں بے گناہ جانوں...
ڈیرہ بگٹی پیرکوہ میں اسسٹنٹ کمشنر پریم کمار اور ونگ کمانڈر سید واجد شاہ کی زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد...
کوئٹہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہحافظ محمد طارق کی صدارت میں بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں جوائنٹ...
ڈھاڈرڈھاڈر کے قریب ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کی مرمت کے لیے درکار سامان متاثرہ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نوشکی اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔...
کوئٹہنیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے دفتر میں پارٹی کے بانی رہنما شہید میر مولا بخش دشتی کی سولہویں برسی کی مناسبت...
ژوب مرکزی انجمن تاجران کے صدر باران خان کلیوال جنرل سیکرٹری حاجی محمد دین خروٹی سینئر نائب صدر حبیب الرحمٰن...