اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) گندم کی کم از کم امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی منڈی کو مستحکم کرنے، کاشتکاروں کو تحفظ دینے اور صارفین کو فائدہ دینے میں ناکام رہی اس لیےپاکستان میں گندم کے شعبے کو مکمل او ر منظم ڈی ریگولیشن نہایت ضروری ہے، گندم کی امدادی قیمت سے بڑے زمینداروں ، فلور ملز اور مڈل مین کو فائدہ پہنچ رہا ہے،پاکستان انسٹیٹوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے گندم سے متعلق گیم چینجر پالیسی کا بلیو پرنٹ جاری کردیا ، رپورٹ میں پاکستان کے گندم کے شعبے کی مکمل اور منظم ڈی ریگولیشن کا مطالبہ کیا گیا ہے 2023 تک پنجاب میں گندم کا گردشی قرضہ 680ارب روپے تک پہنچ گیا ، امدادی قیمت مراعاتی نظام کو مسخ کرنے ، فصلوں میںتنوع کی حوصلہ شکنی کا باعث بن رہا ہے اور امدادی قیمت سے گندم کی خریداری اور اس کو ذخیرہ کرنے کے لیے سالانہ ٹیکس دہندگان کے جمع شدہ ٹیکس ریونیو کا فنڈز استعمال ہورہا ہے۔
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
اسلام آباد امن کا فائدہ: ہرمز معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی،مہنگائی میں نرمی، نیوز پرنٹ پر دباؤ؛...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لیے اس کا حل بھی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
پشاورخیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا...
کوئٹہ بلوچستان بجٹ میں قابل تقسیم محاصل سے حصہ پورا مل گیا بلوچستان کو رواں مالی سال26 2025-کے لیے وفاقی محاصل...