اسلام آباد ( رانا غلام قادر )سول سروس جوائن کرنے کے خواہش مند امیدواروں کیلئے اہم خبر ہے وفاقی پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سی ایس ایس 2026 کے تحت مقابلے کے امتحانات کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ ایڈوانس پبلک نوٹس کے مطابق امتحانات دو مراحل میں منعقد کیے جائیں گے، جن میں سب سے پہلے "ایم سی کیو پر مبنی ابتدائی ٹیسٹ" (MPT) اور بعد ازاں تحریری امتحان شامل ہے۔ ایم پی ٹی کے لیے آن لائن درخواستوں کا عوامی نوٹس 10 اگست 2025 (اتوار) کو جاری کیا جائے گا، جب کہ درخواستیں 11 اگست سے 25 اگست 2025 تک وصول کی جائیں گی۔ ایم پی ٹی کا انعقاد 9 نومبر 2025 (اتوار) کو ہوگا۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
کراچی بھارت کا سرحدوں پر 74نئے لینڈ پورٹس بنانے کا اعلان، چین کی سرحد پر تین اور پاکستان کی سرحد پر چھ نئے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
اسلام آبا آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس کو فراہم کی جانے والی...
لندن اداکارہ ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے ملاقات، پاکستان میں ذہنی صحت کے کام پر تبادلہ خیال، برٹش ایشین ٹرسٹ کی...
اسلام آباد پاکستان نے توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے عالمی اسپاٹ مارکیٹ سے مزید دو ایل این جی کارگوز حاصل...