راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) 8فروری 2024ء کو پاکستان کے قومی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے باوجود تاحال انصاف نہ ملنا افسوس ناک امر ہے۔ راولپنڈی ڈویژن میں 27سیٹوں پر جیتے ہوئے امیدواروں کو دانستہ ہرانے کے کمشنر راولپنڈی کے اعترافی بیان کے بعد بھی انصاف کے ایوانوں کو نوٹس لینا چاہئے تھا۔ اپنے مخالفین سے تین گنا زیادہ ووٹ حاصل کر کے جیتنے والے پاکستان تحریک انصاف کے قائدین آج بھی مقدمات اور جبری ہتھکنڈوں فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر ملک تیمور مسعود کی ہدایت پر منعقدہ کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کیا۔
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
اسلام آباد امن کا فائدہ: ہرمز معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی،مہنگائی میں نرمی، نیوز پرنٹ پر دباؤ؛...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لیے اس کا حل بھی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
پشاورخیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا...
کوئٹہ بلوچستان بجٹ میں قابل تقسیم محاصل سے حصہ پورا مل گیا بلوچستان کو رواں مالی سال26 2025-کے لیے وفاقی محاصل...