اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے شوگر ملز مافیا کو نوازے کا ایک اور طریقہ ایجاد کر لیا ‘تمام شوگر ملوں کے فضلے کی ویلیو بھی مقامی کوئلے کے تقریبا برابر کر دی گئی۔حکومت کی جانب سے تین سالوں سے بگاس سے بجلی کی قیمت خرید میں اضافہ جاری ہے۔بگاس پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداواری لاگت 11 روپے 77 پیسے تک پہنچ گئی ۔تین سالوں میں بگاس سے لاگت 5.97 روپے سے بڑھ کر 11 روپے 77 پیسے ہوگئی۔جون میں بگاس سے پیداواری لاگت کچھ کم کرکے 9 روپے 87 پیسے کر دی گئی ۔مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداواری لاگت اس وقت 11 روپے 45 پیسے ہے۔سرکاری حکام کا موقف ہے کہ بگاس ویسٹ نہیں وہ بھی کوئلے کی طرح فیول ہی ہے، بگاس میں بھی اتنی ہی ہیٹنگ پاور ہے جو کوئلے میں ہوتی ہے۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
کراچی بھارت کا سرحدوں پر 74نئے لینڈ پورٹس بنانے کا اعلان، چین کی سرحد پر تین اور پاکستان کی سرحد پر چھ نئے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
اسلام آبا آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس کو فراہم کی جانے والی...
لندن اداکارہ ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے ملاقات، پاکستان میں ذہنی صحت کے کام پر تبادلہ خیال، برٹش ایشین ٹرسٹ کی...
اسلام آباد پاکستان نے توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے عالمی اسپاٹ مارکیٹ سے مزید دو ایل این جی کارگوز حاصل...