اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار) تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ کر دیا۔ اب قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی بنیاد پر اضلاع اور قصبوں میں احتجاج ہوگا۔ کے پی میں میلے ٹھیلے جیسے احتجاج کے سوا کسی جگہ شور شرابے کا امکان نہیں،حکمت عملی تبدیل، آج قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگا، پہلا دن مرحوم میاں اظہر کی یاد کے ئے مخصوص ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 32نکاتی ایجنڈا جاری کردیا کسی ایک پر بھی کارروائی نہیں ہوگی۔پانچ اگست کے احتجاج میں امیدیں ختم ہونے کے بعد 14 اگست تک توسیع کی بات کی جا رہی ہے۔ تحریک کا اصل مقصد بانی تحریک کی رہا ئی ہےاس کا نام نہاد بحالی جمہوریت سے کوئی لینا دینا نہیں۔ قومی اسمبلی سےقائد حزب اختلاف، سنی اتحاد کونسل کا چیئرمین، پارلیمانی پارٹی کی سربراہ اور کئی سرکردہ ارکان کو پولیس ڈھونڈ رہی ہے وہ پارلیمنٹ کے قریب پھٹکنے کی جرآت نہیں کر پائیں گے۔
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
اسلام آباد امن کا فائدہ: ہرمز معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی،مہنگائی میں نرمی، نیوز پرنٹ پر دباؤ؛...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لیے اس کا حل بھی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
پشاورخیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا...
کوئٹہ بلوچستان بجٹ میں قابل تقسیم محاصل سے حصہ پورا مل گیا بلوچستان کو رواں مالی سال26 2025-کے لیے وفاقی محاصل...