کوٹلی‘ سماہنی (نمائندہ جنگ‘ نامہ نگار) آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا، وارنٹ جاری تھے سماہنی سے گرفتار کیا گیا ‘ جنڈی چونترہ میں پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی کو سماہنی سے گرفتار کیا گیا جہاں میں تقریب اور ریلی میں شرکت کیلئے آئے تھے۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے 9مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری تھے۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
کراچی بھارت کا سرحدوں پر 74نئے لینڈ پورٹس بنانے کا اعلان، چین کی سرحد پر تین اور پاکستان کی سرحد پر چھ نئے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
اسلام آبا آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس کو فراہم کی جانے والی...
لندن اداکارہ ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے ملاقات، پاکستان میں ذہنی صحت کے کام پر تبادلہ خیال، برٹش ایشین ٹرسٹ کی...
اسلام آباد پاکستان نے توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے عالمی اسپاٹ مارکیٹ سے مزید دو ایل این جی کارگوز حاصل...