تہران (اے پی پی) ایران نے فضائی حدود پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دیں۔ سی جی ٹی این کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ کشیدگی کے بعد فضائی حدود پر عائد تمام پابندیاں مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہیں۔اب تمام ملکی و بین الاقوامی پروازیں معمول کے مطابق بحال ہو چکی ہیں، جبکہ تہران کا مہرآباد ایئرپورٹ بھی 24 گھنٹے کام کرے گا۔ایران نے 13 جون کو فضائی حدود بند کی تھیں، جو مرحلہ وار 26 جون سے کھولی گئیں اور اب مکمل بحالی کا اعلان کیا گیا ہے۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
کراچی بھارت کا سرحدوں پر 74نئے لینڈ پورٹس بنانے کا اعلان، چین کی سرحد پر تین اور پاکستان کی سرحد پر چھ نئے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
اسلام آبا آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس کو فراہم کی جانے والی...
لندن اداکارہ ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے ملاقات، پاکستان میں ذہنی صحت کے کام پر تبادلہ خیال، برٹش ایشین ٹرسٹ کی...
اسلام آباد پاکستان نے توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے عالمی اسپاٹ مارکیٹ سے مزید دو ایل این جی کارگوز حاصل...