گریٹر مانچسٹر ( جنگ نیوز )گریٹر مانچسٹر کے علاقے بری (Bury) میں ایک 19 سالہ پاکستانی نوجوان کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا۔پولیس نے قتل کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ہدف بنا کر کیا گیا ایک حملہ تھا، واقعہ مارکیٹ اسٹریٹ کے قریب پاور لیگ فٹبال کمپلیکس کی کار پارکنگ میں پیش آیا جو بری کالج کے قریب واقع ہے۔جائے وقوع پر پولیس اور فرانزک ماہرین نےتحقیقات کے سلسلے میں تصاویر لی ہیں۔گریٹر مانچسٹر پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ متاثرہ نوجوان پر کئی بار چاقو کے وار کئے گئے جس کے باعث وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
اسلام آباد امن کا فائدہ: ہرمز معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی،مہنگائی میں نرمی، نیوز پرنٹ پر دباؤ؛...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لیے اس کا حل بھی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
پشاورخیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا...
کوئٹہ بلوچستان بجٹ میں قابل تقسیم محاصل سے حصہ پورا مل گیا بلوچستان کو رواں مالی سال26 2025-کے لیے وفاقی محاصل...