پنجگور(نامہ نگار) پنجگور کے مواچھ بازار کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی، زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیاپولیس کے مطابق ماسٹر محمد حنیف اور انکے ساتھی موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد انہیں روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کی جس سے ماسٹر محمد حنیف اور صغیر احمد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
کراچی بہادر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر شہریوں کو دھوکا دینے والے دو...
اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم عمومی مولانا عبدالغفور حیدری نے وفاقی وزیرداخلہ سے استعفیٰکا...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں کچلاک کے عظیم شہدا شہید ملک قاسم خان مہترزئی شہید ملک محبت خان...
کوئٹہپشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ تحصیل صدر سے مربوط ترخہ ہدہ علاقائی یونٹ کی کانفرنس تحصیل سیکرٹری...
کوئٹہ آل پارٹیز انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کے زیرِ اہتمام سانحہ زیارت اور سانحہ ہنہ اوڑک کے خلاف ضلع...
مریدکے وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کو ملک کے اندر اور...
کراچی فلور ملز مالکان نے ایکس مل پرائس میں 8 روپے فی کلو کمی کا اعلان کر دیاچیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ...
بیلہ بیلہ شہر اور اس کے گرد و نواح میں گزشتہ شب قریباً پونے گیارہ بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث...