کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی نجکاری کے عمل میں مزید تیزی آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق کمپنیوں کے نمائندے آج(پیر)سے پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ کریں گے، پی آئی اے حکام کو کمپنیوں کے نمائندے کے دورے کا شیڈول موصول ہوگیا۔پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی اور اصفہانی ہینگر میں طیاروں کا دورہ کرایا جائے گا، ایئر بلیو اور عارف حبیب کنسورشیم کو طیاروں کا دورہ کرایا جائے گا۔کمپنیوں کے نمائندوں کو فوجی فرٹیلائزرز، لکی گروپ کنسورشیم کو بھی دورہ کرایا جائے گا، ایئرسروس ایگریمنٹ، روٹس آمدنی اور ملازمین سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کےقریب نامعلوم افراد نے اوچ پاور پلانٹ سے سبی جانے والی 220کے وی بجلی کی...
کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان...
کوئٹہ سابق صوبائی وزیر میر کریم نوشیروانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات مسلسل خرابی کی جانب جا...
گوادرگوادر پورٹ نے پاکستان کی سمندری تجارت میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پہلا کامیاب کمرشل بنکرنگ ...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمٰن رفیق ، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس،...
کوئٹہپشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ سے مربوط سریاب تحصیل کے 13 علاقائی یونٹوں کا مشترکہ اجلاس صوبائی...
کوئٹہ سینئر سیاست دان اور سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پشتون علاقوں میں پیش...
کراچی اسپیس ایکس اور ایمیزون میں نئی ٹیکنالوجی کی دوڑ، کھربوں ڈالر کا کی مسابقت تیز، اسٹارلنک اسپیس ایکس کا...