پنجگور(نامہ نگار) پنجگور کے علاقے درگے دپ سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ۔ لیویز کے مطابق لاش کی شناخت عنایت اللہ ولد خیر محمد سکنہ پنجگور دز پروم سے ہوئی ہے۔ خاندانی زرائع کے مطابق مقتول عنایت اللہ 7 ماہ سے لاپتہ تھا ۔ لاش کافی پرانی ہے اور محض ہڈیوں کا ڈھانچہ ہی بچا تھا۔ اس کے والد کے مطابق مقتول فروری میں گھر سے باہر نکالا تھا اور تاحال لاپتہ تھا موقع سے لیویز کو تین عدد کلاشنکوف کے خالی خول ملے ہیں ڈاکٹروں کے مطابق مقتول کو گولیاں مارکر کرقتل کیاگیا ہے لیویز پروم کارروائی کر رہی ہے ۔
کوئٹہ امام بارگاہ پنجتن، ہزارہ ٹاؤن میں مدت 2026 تا 2029 کے لیے کابینہ کے انتخابات خوش اسلوبی سے منعقد...
تربت ضلع کیچ کی ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کے لیے موسمی حالات سے ہم آہنگ نئی وردی کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس کی...
کوئٹہ جمعیت علما اسلام پاکستان بلوچستان کی صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں زیر صدارت صوبائی امیر...
کوئٹہ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان نے پاکستان محکمہ موسمیات اسلام آباد اور ریجنل میٹرولوجیکل...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، پٹرولیم لیوی...
ہرنائیماضی میں مسافروں اور تاجروں کی آوازوں سے گونجنے والا ہرنائی کا تاریخی ریلوے اسٹیشن اب ویرانی کا منظر...
کوئٹہنیشنل پارٹی نے 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے مختص فنڈز کو ترقیاتی منصوبوں کی...
لاہور بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے مقبوضہ کشمیر میں سری نگر تشدد اور فساد سے متعلق تقریباً 30 سال پرانے...