کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان مین ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں کے لیے اتوار3 اگست کو پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شروع ہو کر شام 4 بجے تک بغیر کسی رکاوٹ ، بدنظمی یا ناخوشگوار واقعے کے مکمل ہوا ، پولنگ مکمل طور پر پرامن اور شفاف ماحول میں ہوئی جس کے لئے ضلعی انتظامیہ ، پولیس اور پولنگ عملے نے بھر پور کردار ادا کیا ۔ اعلامیہ کے مطابق ضمنی انتخابات بلوچستان کے 7 اضلاع ژوب ، شیرانی ، لورالائی ، بارکھان ، قلات ، خضدار اور سوراب میں ہوئے ۔
کوئٹہ امام بارگاہ پنجتن، ہزارہ ٹاؤن میں مدت 2026 تا 2029 کے لیے کابینہ کے انتخابات خوش اسلوبی سے منعقد...
تربت ضلع کیچ کی ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کے لیے موسمی حالات سے ہم آہنگ نئی وردی کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس کی...
کوئٹہ جمعیت علما اسلام پاکستان بلوچستان کی صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں زیر صدارت صوبائی امیر...
کوئٹہ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان نے پاکستان محکمہ موسمیات اسلام آباد اور ریجنل میٹرولوجیکل...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، پٹرولیم لیوی...
ہرنائیماضی میں مسافروں اور تاجروں کی آوازوں سے گونجنے والا ہرنائی کا تاریخی ریلوے اسٹیشن اب ویرانی کا منظر...
کوئٹہنیشنل پارٹی نے 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے مختص فنڈز کو ترقیاتی منصوبوں کی...
لاہور بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے مقبوضہ کشمیر میں سری نگر تشدد اور فساد سے متعلق تقریباً 30 سال پرانے...