کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) شہر میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری، عالمو چوک پر اندھی گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق گوالمنڈی چوک کا رہائشی نوجوان گزشتہ روز موٹرسائیکل پر ایئر پورٹ روڈ سے واپس گھر جا رہا تھاکہ عالمو چوک پر نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا پولیس نے زخمی کو ہسپتال پہنچایا واضح رہے کہ ہوائی فائرنگ پر پابندی کے باوجود مختلف علاقوں میں آئے روز ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث چار بچے جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
کراچی بہادر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر شہریوں کو دھوکا دینے والے دو...
اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم عمومی مولانا عبدالغفور حیدری نے وفاقی وزیرداخلہ سے استعفیٰکا...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں کچلاک کے عظیم شہدا شہید ملک قاسم خان مہترزئی شہید ملک محبت خان...
کوئٹہپشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ تحصیل صدر سے مربوط ترخہ ہدہ علاقائی یونٹ کی کانفرنس تحصیل سیکرٹری...
کوئٹہ آل پارٹیز انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کے زیرِ اہتمام سانحہ زیارت اور سانحہ ہنہ اوڑک کے خلاف ضلع...
مریدکے وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کو ملک کے اندر اور...
کراچی فلور ملز مالکان نے ایکس مل پرائس میں 8 روپے فی کلو کمی کا اعلان کر دیاچیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ...
بیلہ بیلہ شہر اور اس کے گرد و نواح میں گزشتہ شب قریباً پونے گیارہ بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث...