کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری ریٹائر ہوگئے ۔وفاق کی جانب سے وسیم سیال کے انکار کے بعد تاحال نئے آئی جی کی تعیناتی نہ ہو سکی ۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ انہوں نے بلو چستان پولیس کی دو بار کمانڈ کی ان کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ دوسری جانب ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب کے بلوچستان پولیس کی کمانڈ سنبھالنے سے انکار کے بعدوفاقی حکومت نئے آئی جی کی تا حال تعیناتی نہ کر سکی۔
کوئٹہ ضلع مستونگ میں محکمہ تعلیم کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق اتوار...
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق سینیٹر اور دانشور میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری اور...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر موانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمود الحسن...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن زرعی پانی کی قلت ہزاروں زمینداروں اور کاشتکاروں کا دوسرے روز بھی سکھر بیراج...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
ڈیرہ مراد جمالی پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں دوست ہوٹل کے قریب گزشتہ شب نا معلوم چور ڈیرہ مراد...
کوئٹہ ڈیرہ بگٹی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق اڈیرہ بگٹی میں پٹ فیڈر کے قریب سڑک کنارے...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد کے علاقے چھتر میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ چار افراد زخمی متعدد بھیڑ بکریاں ہلاک...