لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی 20 روپے کلوسستی ہو گئی اور قیمت 240 روپے سے کم ہو کر 220 تا 230 روپے فی کلو پر آ گئی ہے۔ اوگرا نے گیس کی سرکاری قیمت 217 روپے مقررکردی ہے ، شہریوں نے قیمت میں کمی کو خوش آئند تاہم گیس بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔گیس بندش سے پریشان شہریوں کے لئے اچھی خبرآگئی کیونکہ ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کلو کا ریلیف مل گیاہے،مارکیٹ میں ایل پی جی240 روپے سے کم ہو کر 220 سے 230 روپے کے درمیان فروخت ہو رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی سستی ضرور ہوئی ہے، لیکن گھریلو گیس کی عدم دستیابی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے،اوگرا نے اگست کے لیے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 217 روپے فی کلو مقرر کی ہے ۔
اسلام آباد معرکہ حق میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر شہر شہر جشن کا سماں رہا۔ ملک بھر میں چھوٹے بڑے شہروں...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیر 11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو پیر 11...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے مرمت کے دوران انٹرنیٹ سروس میں عارضی خلل کا انتباہ جاری کیا...
لاہور معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر واہگہ بارڈر پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تاریخی موقع پر شہریوں کا...
کراچی حکومت نے کمرشل پروازوں کے ایئر کرافٹس میں استعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگا کر دیا۔ جیٹ فیول کی قیمت میں...
اسلام آ باد پاکستان مانومنٹ شکر پڑیاں میںمعرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کو آندھی اور بارش کی وجہ سے...