کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے پیر سے لے کر جمعہ تک کا روسٹر جاری کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پہلی بار کراچی میں سماعت کریں گے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مختلف نوعیت کی درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 2 بینچز سماعت کریں گے۔ آج ہونے والی سماعت میں جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بینچ کا حصہ ہوں گے۔
کوئٹہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرمنگل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ذرائع...
کراچی امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ایران کے توانائی ڈھانچے پر حملوں کی حمایت کردی۔ سینیٹر گراہم کا کہنس تھا...
واشنگٹنٹرمپ کے مواخذہ کے حامی سینیٹر بل کیسیڈی ریپبلکن پرائمری میں شکست کھاگئے،جس نے ساتھ چھوڑا اس کا کیریئر...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی عالمی طبی جریدے کا کہنا ہے پہلی بار اینٹی وائرل گولی سے کووِڈ-19 سے بچاؤ ممکن ہے۔نیو انگلینڈ جرنل آف...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذو الحجہ کا چاند نظر آنےکا...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...