اسلام آباد(مہتاب حیدر) مالی سال 2025 کے اختتام پر پاکستان کا مجموعی بجٹ خسارہ 61.6 کھرب روپے رہا، جو کہ مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا 5.4 فیصد بنتا ہے۔ تاہم شماریاتی فرق (statistical discrepancy) بڑھ کر 3.2 کھرب روپے ہو گیا، جو کہ مالی سال 2024 میں 1.7 کھرب روپے تھا۔شماریاتی فرق وہ مالیاتی تفاوت ہوتا ہے جو آمدن اور اخراجات کے مختلف اندازوں کے درمیان پایا جاتا ہے۔ چونکہ یہ ڈیٹا مختلف ذرائع سے مختلف طریقوں سے حاصل کیا جاتا ہے، اس لیے بعض اوقات آمدن اور اخراجات کا مکمل میل نہیں ہو پاتا، جس سے یہ فرق پیدا ہوتا ہے۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ مالیاتی رپورٹ کے مطابق مجموعی آمدن بشمول ٹیکس اور غیر ٹیکس آمدن 168 کھرب روپے رہی۔ اس میں سے صوبوں کو 68.5 کھرب روپے منتقل کیے گئے، جس کے بعد وفاقی حکومت کے پاس خالص آمدنی 99.4 کھرب روپے بچی۔
اسلام آباد وفاقی وزیر پیٹرولیم کی کوفپیک کے نائب صدر سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال، کویت کے ساتھ...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم آفس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ٹریکنگ اور فیصلہ سازی...
کراچی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ و ہ ملک میں احتجاجی نوجوانوں کیخلاف تشدد کی...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آباد سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے مقدمے میں سہیل آفریدی کے...
کراچی ایف پی سی سی آئی نے ویزا سفارشات سے متعلق الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر میں بیان...
دبئی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی زیر صدارت پانچ گھنٹے تک سیکیورٹی اجلاس جاری رہا ۔ اجلاس کے بعد...
اسلام آباد پیٹرول فی لیٹر 4روپے 93پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73...