راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)راولپنڈی سےپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ساجد علی قریشی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔شمولیت کا اعلان گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ ساجد علی قریشی نے کہا کہ ان کے ساتھ تحریک انصاف کے متعددعہدیداران علی رضا، امجد جاوید، جہانگیر خان، حمزہ گل زرین،بدر ستی،راجہ تنویر،راجہ خالد، راجہ حنیف، ساردار ندیم، عادل تاج،حمید عباسی، بابر محمود، ڈاکٹر شکیل مغل،جاوید اقبال و دیگربھی پیپلز پارٹی میں شمولیت کر رہے ہیں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی منفی احتجاجی سیاست سے تنگ آگئے ہیں واپس دوبارہ اپنے گھر پیپلز پارٹی آگیا ہوں۔
اسلام آباد وفاقی وزیر پیٹرولیم کی کوفپیک کے نائب صدر سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال، کویت کے ساتھ...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم آفس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ٹریکنگ اور فیصلہ سازی...
کراچی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ و ہ ملک میں احتجاجی نوجوانوں کیخلاف تشدد کی...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آباد سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے مقدمے میں سہیل آفریدی کے...
کراچی ایف پی سی سی آئی نے ویزا سفارشات سے متعلق الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر میں بیان...
دبئی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی زیر صدارت پانچ گھنٹے تک سیکیورٹی اجلاس جاری رہا ۔ اجلاس کے بعد...
اسلام آباد پیٹرول فی لیٹر 4روپے 93پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73...