آن لائن آرڈرز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کٹوتی ہوگی‘ نوٹیفکیشن جاری

07 اگست ، 2025

اسلام آباد(آئی این پی )فیڈرل بورڈ آف ریونیونے سیلز ٹیکس رولز2006میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایف بی آر نے آن لائن آرڈر کا نیا سیلز ٹیکس قانون نافذ کردیا جس کے مطابق ڈیجیٹل آرڈرز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی کٹوتی ہوگی۔