پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 19ہوگئی۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 5ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیو سے متاثرہ بچے کا تعلق یونین کونسل سلیمان خیل سے ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 12 جبکہ ملک بھر میں 2025کے دوران پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی۔
اسلام آ باد ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن سید زکریا علی شاہ کا پٹرولیم ڈویژن تبادلہ ، حکومت پنجاب...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیاسی مسائل کا حل...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں مرد عملے کی جانب سے خواتین اساتذہ کوصنفی یا...
کراچی امریکا نے اسرائیل کو ایران پر حملوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کشیدگی مزید بڑھنے سے...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان بیت المال میں سنگین اور ہوشربا بدعنوانیوں کے...
کراچی امریکہ نے اسرائیل سے ایف 22اسٹیلتھ طیاروں کا اسکواڈرن واپس بلا لیا۔ 12جدید لڑاکا طیارے اسرائیل سے...
اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کا ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی کا دعوی مگر متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں...
اسلام آبادپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے ایک اہم اجلاس میں پاکستان آنے والی بین الاقوامی ٹیلی فون...