اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 37A کی ذیلی شق 8 اور 9 کے تحت کارروائی شروع کرنے سے قبل تحقیقات کے طریقہ کار کو باقاعدہ بنانے کے لیے "سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 02آف 2025" جاری کر دیا ہے۔ تحقیقات کے آغاز سے قبل کاروباری برادری کے نمائندوں سے مشاورت لازمی قرار، چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے نوٹیفکیشن تمام چیمبروں کو بھی کو بجھوا دیا گیا یہ نوٹیفکیشن نمبر C.No.1(1)Secy (ST-Ops)/2022/97899-R مورخہ 6 اگست 2025 چیئرمین ایف بی آر رشید محمود لنگریال کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔
اسلام آ باد ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن سید زکریا علی شاہ کا پٹرولیم ڈویژن تبادلہ ، حکومت پنجاب...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیاسی مسائل کا حل...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں مرد عملے کی جانب سے خواتین اساتذہ کوصنفی یا...
کراچی امریکا نے اسرائیل کو ایران پر حملوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کشیدگی مزید بڑھنے سے...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان بیت المال میں سنگین اور ہوشربا بدعنوانیوں کے...
کراچی امریکہ نے اسرائیل سے ایف 22اسٹیلتھ طیاروں کا اسکواڈرن واپس بلا لیا۔ 12جدید لڑاکا طیارے اسرائیل سے...
اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کا ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی کا دعوی مگر متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں...
اسلام آبادپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے ایک اہم اجلاس میں پاکستان آنے والی بین الاقوامی ٹیلی فون...