کراچی(نیوزڈیسک)لندن میں پولیس نے فلسطین ایکشن کے حامیوں کی جانب سے احتجاج پر 356 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔فلسطین ایکشن نامی تنظیم پر ٹیررازم ایکٹ کے تحت پابندی ہے ،رکنیت یا حمایت پر 14 سال قید ہوسکتی ہے۔لندن میں پارلیمنٹ اسکوائرپر فلسطین ایکشن کے حامیوں نے احتجاج کیا جس پر پولیس نے دھاوا بول دیا۔پولیس نے 365 حامیوں کو گرفتار کرلیا جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نعرے درج تھے۔مظاہرے کے آرگنائزر کے مطابق احتجاج میں 600 سے 700 افراد شریک ہوئے تاہم پولیس کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں مظاہرین کی شمولیت کی تردید کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق فلسطین ایکشن پر 5 جولائی 2025 سے ٹیررازم ایکٹ کے تحت پابندی ہے اور قانون کے تحت گروہ کی رکنیت یا حمایت پر 14 سال قید تک ہو سکتی ہے
اسلام آباد چینی صدر شی جن پنگ رواں ماہ کے آخری دو ہفتوں کے دوران بیجنگ میں تین عالمی رہنماؤں کا استقبال...
اسلام آباد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا، جیٹ فیول مہنگا ہو گیا،مٹی تیل کی قیمت میں 41 روپے 80 پیسے جبکہ لائٹ...
اسلام آباد سعودی عرب سےپاکستان کےلیےآئل فیسلیٹی کی فراہمی میں مزیداضافہ ہواہے رواں مالی سال کے پہلےنو ماہ...
لاہورشوگر ملز مالکان نے ایک مرتبہ پھر چینی برآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی اورحکومت سے 10لاکھ ٹن چینی برآمد...
کراچی ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ طاقتور امریکی بحریہ کا مقابلہ کرنے لگا۔ اس بحری حکمتِ عملی میں چھوٹی اور تیز...
اسلام آباد بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھر میں...
کراچی ایران جنگ پر اختلافات ،نیتن یاہو اور ٹرمپ اتحاد میں دراڑیں نمایاں ہونا شروع ہوگئیں، اسرائیلی میڈیا کی...
لاہوروزیراعظم شہبازشریف جاتی امراء میں مسلم لیگ کے قائد میاں نوازشریف سیاہم ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال...