آئی جی پنجاب نے 3 ماہ کے دوران لاہورسمیت صوبہ بھر سے 6 ڈی ایس پیز کو نوکری سےفارغ کردیا

05 دسمبر ، 2021

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)آئی جی پنجاب راؤ سردار نے 3 ماہ کے دوران لاہورسمیت صوبہ بھر سے 6 ڈی ایس پیز کو نوکری سےفارغ اور 9 سے زائد کو معطل کردیا ،تاہم ایک معطل ڈی ایس پی کھاریاں چند روز بعد ہی بحال کرکے واپس اسی سیٹ پرتعینات کردیا گیا۔