پولو کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے،شاہ محمود قریشی

05 دسمبر ، 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیرخارجہ امور مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولو کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے ، یہ میچ ہم نے سفارتی تعلقات بہتر بنانے کے لیے کھیلا ، میچ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوتے ہیں ۔پاکستان اور ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کے درمیان ایک دلچسپ پولو میچ تاریخی پولو کلب لاہور میں کھیلا گیا ہے۔