لاہور(خصوصی نمائندہ)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نےلاہور کے حلقہ این اے 133میں ضمنی انتخاب کو حکمرانوں کے ساڑھے 3سالہ دور کے خلاف ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا (ن) لیگ سے کوئی مقابلہ نہیں ، جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دئیے وہ بھی مایوس ہو چکے ہیں، پی ٹی آئی کے لوگ بھی شیر پر مہر لگائیں گے۔ جس طرح پیپلز پارٹی نے کراچی کی شکل بگاڑ دی اور اب لاہور کےعوام پر غلاظت کی یلغار کرنے کی کوشش کی انہیں بھی منہ کی کھانا پڑیگی۔(ن) لیگ واحد جماعت ہے جو ملک کو بحرانوں سے باہر نکال سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے عطا اللہ تارڑ، خواجہ عمران نذیر ،علی پرویز ملک اور دیگر کے ہمراہ پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔
کراچی بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کے لئے ادائیگیاں ڈالر کے بجائے اماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا...
اسلام آباد وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے...
لاہور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دس سال تک سیاسی استحکام سے ہی ملکی ترقی ممکن ہو سکتی ہے،...
اسلام آباد انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے سینئر افسر اختر منیر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پریس سیکرٹری کی...
ریاض سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ’رماح النصر 2023‘ فوجی مشقوں میں پاکستان سمیت متعدد برادر اور دوست ممالک کے...
راولپنڈی امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ہم کیا مدد کر سکتے ہیں اس...
سواتسوات کے علاقے باغ ڈھیرئی سے تعلق رکھنے والے ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی حضرت حسین کو4گھنٹے بعد ملبے تلے سے...
پشاورگورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہےکہ بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے ،آج تو صوبے کے ہر...