اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )چینی کی درآمد کاایک اور ٹینڈر جاری کیاگیا ہے۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نےدولاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کےلیےٹینڈرجاری کردیا ۔ٹی سی پی نے21 اگست تک بولیاں طلب کرلی ہیں۔ٹینڈر دستاویز کے مطابق چینی کی25ہزار میٹرک ٹن سےکم کی بولی منظورنہیں کی جائے گی۔ٹینڈر کے تحت چینی کی درآمد کا عمل اس سال 31 اکتوبر تک مکمل کرنے کا ہدف مقررکیا گیا -اس سےقبل ٹی سی پی نےایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کاٹینڈر11اگست کو کھولا تھا،ٹی سی پی کو مجموعی طور پر5 بولیاں موصول ہوئیں تھیں تاہم ایک بولی دہندہ نے معذرت کرلی تھی،ٹی سی پی کوٹینڈر کے تحت539سے586 ڈالرتک فی میٹرک ٹن کے حساب سےبولیاں موصول ہوئیں تھیں،وفاقی کابینہ نےگذشتہ مہینے5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنےکی منظوری دی تھی۔
اسلام آ باد بنگلہ ہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیر 11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو پیر 11...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے اسرائیل نے عراق میں خفیہ فوجی اڈے سے ایران کیخلاف جنگی کارروائیاں کیں۔ عراق کو...
اسلام آ باد، بنوں وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ کرکے...