گوادر ( نامہ نگاران )’’ گوادر کوحق دو تحریک ‘‘کا دھرنا مسلسل 20ویں روز بھی جاری رہا ،تحریک اب پورے بلوچستان تک پھیل گئی ، حق دو گوادر تحریک اب ’’حق دو بلوچستان کو ‘‘ کی تحریک بن گئی ہے، تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان ، چیف سیکرٹری بلوچستان اور کور کمانڈر خود مذاکرات کیلئے آئیں، صوبائی حکومت مذاکرات کےلئے بے اختیار لوگوں کو بھیج رہی ہے جن کے اعلانات جھوٹے ثابت ہورہے ہیں۔ صوبائی مشیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ صوبائی حکومت نے تحریک کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے ہیں ، مولانا ہدایت الرحمان یہاں کے لوگوں پر رحم کرکے 20 دنوں سے جاری دھرنا ختم کریں، ٹرالرز مافیا کے خلاف کاروائی جاری ہے، 5 ہراز پولیس اہلکاروں کو گوادر بجھوانے کا فیصلہ گوادر کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے پیش نظر کیا گیا ہے، دھرنا کو طاقت کے زریعے ختم کروانے کے حق میں شروع سے نہیں۔
کراچی بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کے لئے ادائیگیاں ڈالر کے بجائے اماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا...
اسلام آباد وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے...
لاہور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دس سال تک سیاسی استحکام سے ہی ملکی ترقی ممکن ہو سکتی ہے،...
اسلام آباد انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے سینئر افسر اختر منیر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پریس سیکرٹری کی...
ریاض سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ’رماح النصر 2023‘ فوجی مشقوں میں پاکستان سمیت متعدد برادر اور دوست ممالک کے...
راولپنڈی امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ہم کیا مدد کر سکتے ہیں اس...
سواتسوات کے علاقے باغ ڈھیرئی سے تعلق رکھنے والے ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی حضرت حسین کو4گھنٹے بعد ملبے تلے سے...
پشاورگورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہےکہ بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے ،آج تو صوبے کے ہر...