کراچی (جنگ نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے وقت میری بہت مخالفت ہوئی۔ اب ہر تیسرے چوتھے دِن میرے وزیراعلیٰ بننے کی افواہیں آتی ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سلیم جھگڑا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان معیشت کو ہمیشہ کیلئے ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ محکمہ صحت میں اب بھی ریفارمز کی ضرورت ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ وزارت کی تنخواہ سے زیادہ نجی ملازمت میں کما لیتا تھا۔ گاڈ فادر فلم بہت پسند ہے۔ شو میں دیگر دلچسپ سوال و جواب بھی شامل ہیں۔ خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا کی تفصیلی گفتگو ناظرین اتوار کی شام7بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
کراچی بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کے لئے ادائیگیاں ڈالر کے بجائے اماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا...
اسلام آباد وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے...
لاہور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دس سال تک سیاسی استحکام سے ہی ملکی ترقی ممکن ہو سکتی ہے،...
اسلام آباد انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے سینئر افسر اختر منیر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پریس سیکرٹری کی...
ریاض سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ’رماح النصر 2023‘ فوجی مشقوں میں پاکستان سمیت متعدد برادر اور دوست ممالک کے...
راولپنڈی امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ہم کیا مدد کر سکتے ہیں اس...
سواتسوات کے علاقے باغ ڈھیرئی سے تعلق رکھنے والے ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی حضرت حسین کو4گھنٹے بعد ملبے تلے سے...
پشاورگورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہےکہ بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے ،آج تو صوبے کے ہر...