اسلام آباد (رانا غلام قادر )وزارت مذہبی امور کی گورنمنٹ حج سکیم کے تحت در خواستوں کی وصولی کا آج آخری دن ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتا یا کہ جمعہ کے روز تک عازمین حج نے ایک لاکھ پانچ ہزار 300 درخواستیں جمع کرائیں ۔ مطلوبہ تعداد پوری ہوتے ہی درخواستوں کی وصولی روک دی جائے گی ۔ پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے جس میں سے 70 فیصد سرکاری اور 30 فیصد پرائیویٹ سکیم کا ہے۔ گورنمنٹسکیم کے تحت ایک لاکھ 18ہزار د ر خواستیں جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ہفتہ 16 اگست کو درخواستیں جمع کرانے کے خواہشمند افراد کیلئے 14 بینکوں کی مجاز شاخیں کھلی رہیں گی۔ وزارت مذہبی امور حج 2026ء کیلئے پہلے آئیے پہلے پا یئے کی بنیاد پر حج درخواستیں جمع کر رہی ہے۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...