اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کریسی میںتقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛قرت العین ڈپٹی سیکرٹری وزارت تجارت تعینات ، تقرری کے منتظر پاکستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ18 کے افسر کاشف نبی کو سندھ حکومت میں تعینات،سارہ سعید کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا اضافی چارج تفویض ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نو ٹیفیکیشن جا ری کر دیے ، ڈپٹی سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ19 کی افسر فلائٹلیفٹنٹ (ر) قرت العین کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری وزارت تجارت تعینات کیا گیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر پاکستان ایڈمنسٹر یٹو سروس کے گریڈ18 کے افسر کاشف نبی کو سندھ حکومت میں تعینات کیا گیا ، سارہ سعید کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا اضافی چارج تفویض ۔ در یں اثنا ء سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام اللہ خان دھا ریجو نے بیرون ملک دورہ کیلئے تین ہفتوں کی رخصت لی ہے۔ وزیر اعظم نے ان کی رخصت کی منظوری دیدی ہے۔ان کی رخصت تیرہ اگست سے منظور کی گئی ہے۔ ان کی عدم موجود گی میں سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سارہ سعید کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا اضافی چارج تفویض کیاگیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان احکامات کے نو ٹیفیکیشن جا ری کر دیے ہیں۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...